تہران(ایکنا) کبھی ایسا ہوا ہے کہ انیمشن فلم دیکھر کر آپ نے کہا ہو «میرا خیال تھا یہ بچوں کے لیے تیار ہوا ہوگا!» تعجب نہ کریں بہت سے انیمشن نہ صرف بچوں بلکہ بڑوں تک کے لیے مخصوص نہیں.
آسٹریلین مسلمان فلمساز مسلمانوں والدین سے درخواست کرتے ہیں کہ مغربی مخرب انیشمن پر توجہ رکھیں کیونکہ بہت سے انیشمن کارٹوں یا فلمیں موجود ہیں جو اسلامی عقیدے کے برعکس تیار شدہ ہیں، وہ اس ویڈیو میں راہ حل کو اس طرح سے پیش کرتے ہیں: